ملتان میں فری آن لائن ارننگ کورس ، وہ بھی پروفیشنل
Free online earning course in multan |
آپ نے اکثر سنا ہو گا، آن لائن ارننگ
کے بارے میں ، کیا آپ واقعی جانتے ہیں کہ آن لائن ارننگ کیا ہے اور یہ کیسے ہوتی
ہے۔ اگر آپ اس بارے میں تفصیلی جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپکے ہی لیے ہے۔ تو دوستو!
آن لائن ارننگ واقعی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے لیے بھی محنت کرنا ہوتی ہے۔ دنیا
کا کوئی بھی کام بغیر محنت کے نہیں ہوتا ہے۔
الہذا سب سے پہلے آپ یہ بات ذہین سے نکال دیں کہ آن لائن ارننگ بس ایسے ہی
ہو جاتی ہے۔ آن لائن ارننگ کے محتلف طریقے ہیں۔ ایک اہم طریقہ میں آپ کو یہاں بتاتا
چلو۔
یوٹیوب
آن لائن ارننگ کا ایک بہت زیادہ استعمال ہونے والا طریقہ ہے۔ جس میں آپ چینل بنا کر اور اس پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے، آن
لان ارننگ کر سکتے ہیں۔ آپکی ویڈیو پر گوگل والے ایڈ لگا دیتے ہیں۔ جب آپ یوٹیوب
کی ری کورمنٹ پوری کر دیتے ہیں۔ اس کے بعد آپ یوٹیو ب سے ویوز کے حساب سے کما سکتے
ہیں۔ اب تک کے لیے اتنا ہی، میں مزید آپ کو اس کی تفصل اگلی پوسٹ میں بتاو گا۔
اگر آپ پروفیشنل ٹریننگ آن لائن ارننگ کورس کی لینا چاہیے ہیں تو الہدی شارٹ
ہینڈ اینڈ آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ تشریف لاہیں
No comments:
Post a Comment